Home / جاگو کھیل / ایشز سیریز میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کورونا وائرس کا شکار

ایشز سیریز میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کورونا وائرس کا شکار

ایشز سیریز میں کورونا وائرس کھلاڑیوں تک بھی پہنچ گیا۔

آسٹریلوی بیٹر  ٹریوس ہیڈ کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے پانچ میں سے تین ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔

اس سے  پہلے سپورٹنگ اسٹاف کے متعدد پازیٹو کیس سامنے آچکے ہیں، اب کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق معمول کے ٹیسٹ میں ٹریوس ہیڈ کورونا  کے شکار پائے گئے ہیں، دوسرے تمام کرکٹرز ، اسٹاف اور فیمیلیز کے مزید ٹیسٹوں کی وجہ سے میلبرن سے سڈنی کی چارٹر فلائٹ میں تاخیر ہو گئی ہے۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *