Home / جاگو کھیل / کورونا کے باعث بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی

کورونا کے باعث بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی

کورونا وائرس کے باعث 

بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی۔کورونا وائرس کیسز سامنے آنے کے بعد بگ بیش لیگ خطرے میں پڑگئی، میلبورن اسٹارز کے 7 کرکٹرز اور 8 سپورٹ اسٹاف ارکان جب کہ سڈنی تھنڈر کے 4 کھلاڑی کورونا کا شکار ہو گئے، میلبورن کی ٹیم میں پاکستانی حارث رؤف اور سید فریدون جب کہ سڈنی میں محمد حسنین بھی شامل ہیں۔

Check Also

کیا ویرات کوہلی بیٹی کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں؟

بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی وامیکا اُن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *