Home / جاگو کھیل / امام الحق کا سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ

امام الحق کا سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ

 لاہور: قومی اوپنر امام الحق کا کاؤنٹی سیزن کے آخری مرحلے کے لیے سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق امام الحق کاؤنٹی سیزن کے آخری چار میچز میں سمر سیٹ کاؤنٹی کی نمائندگی کریں گے۔ وہ دورۂ ہالینڈ کے بعد انگلینڈ جائیں گے۔ سمرسیٹ نے امام الحق کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔

امام الحق 22 ستمبر کو  روٹرڈیم سے انگلینڈ پہنچیں گے بعدازاں ان کی پاکستان واپسی ستمبر میں ہوگی۔

Check Also

پاکستان کے عشب عرفان نے کینسو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش  چیمپئن شپ جیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *