Home / جاگو بزنس / سونے کی عالمی اور ملکی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی عالمی اور ملکی قیمتوں میں اضافہ

  کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر بڑھ کر 2015 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے سبب ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ میں اضافہ ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، عالمی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ کر دو لاکھ 35 ہزار 100 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھ کر دو لاکھ ایک ہزار 560 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

Check Also

لاہور ہائیکورٹ: ججوں کی حفاظت کرنے والے اہلکاروں کا نفسیاتی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

ججوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *