Home / جاگو بزنس / انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 99 پیسے اضافے سے 301 روپے 99 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک کے اس سے قبل سیشن میں ڈالر 301 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ اضافے سے 315 روپے ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

Check Also

لاہور ہائیکورٹ: ججوں کی حفاظت کرنے والے اہلکاروں کا نفسیاتی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

ججوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *