Home / جاگو بزنس / روپےکی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

روپےکی بے قدری کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

اگست کے آخری روز  بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے اور ایک امریکی ڈالر ایک روپے 9 پیسے مہنگا ہوکر  305 روپے 54  پیسےکا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 304 روپے 45 پیسے پر بند ہوا تھا۔

خیال رہےکہ اگست میں انٹربینک میں ڈالر 18 روپے 90 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگاہوکر323 روپےکا ہے۔

Check Also

لاہور ہائیکورٹ: ججوں کی حفاظت کرنے والے اہلکاروں کا نفسیاتی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ

ججوں کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *