Home / جاگو بزنس / ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا  2 لاکھ39 ہزار 100 روپےکا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 600 روپے کی کمی کے بعد  2 لاکھ 4 ہزار 990 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں بھی سونا سستا ہوا ہے اور سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کی کمی کے بعد 1940 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Check Also

اسمبلی میں بیٹھے زیادہ تر لوگ الیکشن ہارے ہوئے ہیں، شاہد خاقان کا عوام پاکستان پارٹی کی تاسیسی تقریب سے خطاب

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عوام پاکستان پارٹی (اے پی پی) کی تاسیسی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *