Home / جاگو بزنس / سیمنٹ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

سیمنٹ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئی

سیمنٹ کی قیمتوں کے حوالے سے انتہائی اہم خبر آگئی ہے۔

پاکستان بیورو آف شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں تقریباً 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصہ کی برآمدات کے مقابلے میں 49.70 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

جولائی تا جنوری (24۔2023 ) کے دوران سیمنٹ کی برآمدات 150.652 ملین امریکی ڈالر ریکارڈ کی گئیں جبکہ جولائی تا جنوری (23۔2022 ) کے دوران 100.635 ملین امریکی ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان اہم منصوبوں میں سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے معاہدے پر دستخط

نیشنل بینک آف پاکستان اور چائنا پاکستان انٹرنیشنل سلک روڈ انڈسٹری انویسٹمنٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *