Home / جاگو دنیا / امریکا کا مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم

امریکا کا مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم

امریکا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد کا خیر مقدم کیا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن، تعمیری تعلقات دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن، کارآمد بات چیت کا خیر مقدم کریں گے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ بات چیت کی رفتار اور کردار کا تعین دونوں ملکوں نے کرنا ہے۔

Check Also

بھارتی لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اتحاد کو برتری، ایگزٹ پول

بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے، بھارتی میڈیا کے 6 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *