Home / جاگو کھیل / اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ کےلیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

ایونٹ کے گزشتہ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے زیر کیا تھا۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *