Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا عالمی دن پر خواتین کو خوبصورت پیغام

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا عالمی دن پر خواتین کو خوبصورت پیغام

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے خواتین کے عالمی دن پر خصوصی پیغام شیئر کیا ہے۔

نرگس فخری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پھولوں کا گلدستہ تھامے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں تمام خواتین کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئےانہیں عالمی دن کی مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے اور اس دن خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں اور انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

Check Also

بیٹے کا انتقال ہوا تو اہلیہ مردہ بچہ دینے کو تیار نہ تھیں، ببرک شاہ

ماضی کے مقبول اداکار، گلوکار و موسیقار ببرک شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *