Home / جاگو دنیا / فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل

فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، ایگزٹ پول کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی جماعت 34 فیصد ووٹوں کے ساتھ آگے ہے۔

بائیں بازو کا پاپولر فرنٹ 28 فیصد کے ساتھ دوسرے اور صدر میکروں کی جماعت 20 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

577 نشستوں پر مشتمل پارلیمان کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ 7 جولائی کو ہوگا۔

یورپی یونین میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی فتح کے بعد صدر میکروں نے فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا تھا۔

Check Also

چین کی بڑھتی فوجی طاقت، جاپان و فلپائن کے دفاعی معاہدے پر دستخط

خطے میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے خدشات کے باعث جاپان اور فلپائن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *