Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / وقار زکا کا ٹک ٹاکرز کو بڑا چیلنج

وقار زکا کا ٹک ٹاکرز کو بڑا چیلنج

وقار زکا پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جا نا مانا نام ہیں ، جو پاکستان میں منفرد اور مقبول ترین رئیلٹی شو لاتے ہیں اور پھر چھا جا تے ہیں۔

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ وقار زکا نے حال ہی میں ایک سلسلہ شروع کیا ہے جہاں وہ ٹک ٹاک ویڈیوز کا جائزہ لیتے ہیں اور اسی ویڈیوز کے اختتام تک صارفین کو متعدد حساس موضوعات پر معلومات بھی دے دیتے ہیں۔

وقار زکا کی کریپٹوکرنسی کو لیگل کروانے کی مہم رنگ لے آئی

وقار زکا پاکستان شوبز انڈسٹری کا ایک جا نا مانا نام ہیں…

ایک بیان میں وقار ذکا نے ٹک ٹاکرز کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ٹک ٹاکرز میری طرح ویڈیو بنائیں اور اس میں کوئی معلومات بات کریں پھر دیکھتے ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین کو کس کی ویڈیوز زیادہ پسند آتی ہے۔

وقار زکا نے کریپٹوکرنسی کو لیگل کروانے کے لیے مہم کا آغاز…

وقار ذکا کی جانب سے بنائی گئی ردعمل والی ویڈیوز کو صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جاتا ہے۔

بول انٹرٹیمنٹ کے مقبول ترین شو چیمپئینز کے میزبان وقار زکا  نا…

وقار ذکاء کافی عرصے سے پاکستانی سامعین کے لئے ایک رول ماڈل رہے ہیں ، انہوں نے ہمیشہ اپنے ناظرین کو صحیح مواد فراہم کیا ہے، جس سے لوگ بھی لطف اٹھاتے ہیں۔

بول انٹرٹیمنٹ کے مقبول ترین شو چیمپئینز کے میزبان وقار زکا  نا…

واضح رہے کہ وقار زکا ہی وہ شخص ہیں جن کی وجہ سے پب جی کو پاکستان میں دوبارہ کھول دیا گیا تھا۔

Check Also

’ہیرامنڈی‘ کے ایک سین کیلئے ہدایتکار کی ادیتی راؤ کو بھوکا رہنے کی ہدایت

بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلیے سنجے لیلا بھنسالی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *