Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / فلم ’دی مڈ نائٹ اسکائی‘ کی جھلکیاں جاری

فلم ’دی مڈ نائٹ اسکائی‘ کی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’دی مڈ نائٹ اسکائی‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساںا دارے کے مطابق مذکورہ فلم کرہ ارض کی پُراسرا تباہی سے بچنے والے سائنسدان کی خلا میں موجود ٹیم سے رابطے کی جدوجہد پر منبی ہے۔

یاد رہے کہ مذکورہ فلم نیٹ فلکس پر دسمبر 2020 میں ریلیز کی جائے گی۔

جارج کلونی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم للی بروکس-ڈالٹن کے ناول ’گڈ مارننگ، مڈنائٹ‘ پر مبنی ہے۔

واضح رہے کہ فلم میں جارج کلونی سمیت فیلی سٹی جونز، کائل کلینڈر اور ڈیوڈ اوئیلوو سمیت نامور اداکار اپنے صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔

Check Also

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کے بینائی سے محروم ہونے کا خدشہ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاسی رہنما راگھو چڈھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *