Home / جاگو بزنس / پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: 

عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2021-22میں شرح نمو 2فیصد تک ہونے کا امکان ہے، غریب اور کم آمدنی والے افراد جو ملکی آبادی کا نصف حصہ ہیں ان کے طرز زندگی کو بہتر کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

عالمی بینک نے رواں مالی سال پاکستانی معیشت کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی۔

 

Check Also

حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پی ٹی آئی، فضل الرحمٰن اکٹھے نہیں ہوتے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اس وقت تک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *