Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ادا کارہ صبا فیصل نے زندگی میں خوش رہنے کا اصول بتا دیا

ادا کارہ صبا فیصل نے زندگی میں خوش رہنے کا اصول بتا دیا

 کراچی: 

معروف اداکارہ صبا فیصل نے زندگی میں خوش رہنے کا اصول بتا دیا۔پاکستان ٹیلی ویژن کی سابقہ نیوز کاسٹر و ڈراموں کی اداکارہ صبا فیصل سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر کامیاب زندگی کے تجربات بھی شیئر کرتی ہیں اور اس بار بھی انہوں نے زندگی میں خوش رہنے کا اصول بتایا ہے۔

صبا فیصل نے انسٹام گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں ایک بچی چہرے پر مسکراہٹ سجائے جھولا جھولتی نظر آرہی ہے۔ تصویر پر یہ بھی لکھا کہ زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجیئے۔

انہوں نے اصول بتاتے ہوئے لکھا کہ ’ جو کھویا اس کا غم نہیں اور جو پایا وہ کسی سے کم نہیں، جو نہیں ہے وہ ایک خواب ہے اور جو ملا ہے وہ لا جواب ہے۔

Check Also

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کے بینائی سے محروم ہونے کا خدشہ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاسی رہنما راگھو چڈھا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *