Home / جاگو کھیل / کورونا میں مبتلا کوئٹہ گلیڈیئٹر کے ٹام بینٹن کا شائقین کرکٹ کے نام پیغام

کورونا میں مبتلا کوئٹہ گلیڈیئٹر کے ٹام بینٹن کا شائقین کرکٹ کے نام پیغام

کراچی: 

کوویڈ 19 کا شکار ہونے والے کوئٹہ گلیڈیئٹر کے ٹام بینٹن نے صحت یابی کے لیے پیغامات ارسال کرنے والوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔سماجی رابطے کے ذریعے اپنے پیغام میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ بیٹسمین ٹام بینٹن نے کہا کہ بدقسمتی سے میں کورونا کا شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہوں اور فی الحال کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں جب کہ پی سی بی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی طرف سے میری کافی دیر بھال کی جارہی ہے،سپورٹ کرنے پر شکر گزار ہوں۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *