Home / جاگو کھیل / رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیا آرم بینڈ 64 ہزاریورو میں نیلام

رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیا آرم بینڈ 64 ہزاریورو میں نیلام

پیرس: 

 سربیا سے ورلڈ کپ کوالیفائر میں رونالڈو کا غصے میں پھینکا گیاکپتانی کا آرم بینڈ چیریٹی نیلامی میں 64 ہزار یورو میں فروخت ہوگیا۔مقامی فائرمین دیجورڈ ووکیوسک نے گراونڈ میں گرے ہوئے اس بینڈ کو اٹھالیا تھا۔ انھوں نے پھر مقامی اسپورٹس چینل کے ساتھ مل کر اسے فلاحی مقصد کیلیے نیلام کرنے کا پروگرام ترتیب دیا۔

اس سے حاصل ہونے والی رقم ان کی 6 ماہ کی بچی کے علاج پر خرچ ہوگی۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *