Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی منگنی ہوگئی

شگفتہ اعجاز کی بیٹی کی منگنی ہوگئی

معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی انیا علی کی منگنی ہوگئی ہے جو ناصرف ایک ڈاکٹر بلکہ سوشل میڈیا انفلوئنسر بھی ہیں۔

انیا کی منگنی معروف فٹنس ٹرینر علی حمزہ بلوچ کے ساتھ ہوئی ہے جو پاکستان کے مقبول ترین آن لائن فٹنس ادارے ‘گیٹ فِٹ ایتھلیٹک’کے بانی اور ہیڈ کوچ کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام

اداکارہ کی بیٹی انیا بھی گیٹ فِٹ ایتھلیٹک کی بانی اور ہیڈ آف نیوٹریشن ہیں۔

فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام

منگنی کی تصاویر انیا کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شیئر کی گئیں۔

انیا نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ شگفتہ اعجاز کے ہمراہ ایک خوبصورت پوسٹ بھی شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی ماں کے گلے لگی ہوئی ہیں۔ کیپشن میں انیا نے شگفتہ اعجاز کو اپنا دِل اور  بیسٹ فرینڈ قرار دیتے ہوئے اپنی لازوال محبت کا اظہار کیا۔

Check Also

’ہیرامنڈی‘ کے ایک سین کیلئے ہدایتکار کی ادیتی راؤ کو بھوکا رہنے کی ہدایت

بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ کو سیریز ہیرامنڈی کے ایک سین کےلیے سنجے لیلا بھنسالی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *