Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مختلف رنگوں پر مشتمل لباس زیب تن کی ہوہی ہیں۔

 عائشہ عمر کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر پر ہزاروں کمنٹس اور لائکس آ چکے ہیں، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر پرکمنٹس کرتے ہوئے انسٹا صارف کا کہنا تھا کہ یہ جو بھی پہنے خوبصورت ہی لگتی ہیں۔

جبکہ دوسری صارف نے اداکارہ کو خوبصورت کا لقب بھی دیا تھا۔

واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتی ہیں اور مختلف تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتیں ہیں۔

Check Also

بیٹے کا انتقال ہوا تو اہلیہ مردہ بچہ دینے کو تیار نہ تھیں، ببرک شاہ

ماضی کے مقبول اداکار، گلوکار و موسیقار ببرک شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *