Home / جاگو کھیل / وکٹیں مسلسل گرنے سے بڑا اسکور نہ بن سکا، بھارتی کپتان

وکٹیں مسلسل گرنے سے بڑا اسکور نہ بن سکا، بھارتی کپتان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ٹریوس ہیڈ اور لیبوشین نے عمدہ بیٹنگ سے میچ ہم سے دور کردیا۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوہلی اور راہول کے بعد کوئی بڑی شراکت نہیں بن سکی۔

روہت شرما کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے بعد وکٹیں مسلسل گرتی رہیں جس کی وجہ سے بڑا اسکور نہ بن سکا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بھارت کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے  ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا۔

Check Also

یورو کپ میں انگلینڈ کی سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی جیت

یورو کپ 2024 میں انگلینڈ کی ٹیم سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *