Home / جاگو دنیا / میٹا نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے

میٹا نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے

میٹا کمپنی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کےفیس بُک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند کردیے۔

رپورٹس کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اب ویب سائٹ پر موجود نہیں ہیں جس کا مطلب ہے کہ انہیں مستقل طور پر ہٹا دیا گیا ہے۔

میٹا کے ترجمان نے اس حوالے سے امریکی میڈیا کو تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان اکاؤنٹس کو مسلسل پالیسی کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے ہٹایا گیا ہے۔

Check Also

بھارتی لوک سبھا انتخابات میں حکمراں اتحاد کو برتری، ایگزٹ پول

بھارت کے لوک سبھا انتخابات میں حکمران اتحاد کو برتری حاصل ہے، بھارتی میڈیا کے 6 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *