Home / جاگو کھیل / پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس

پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے ایک مرتبہ پھر شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔ 

گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ظفر گوہر نے ایک اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

ظفر گوہر نے پہلی اننگز میں 60 اور دوسری اننگز میں 52 رنز بھی اسکور کیے۔

خیال رہے کہ ظفر گوہر پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔

Check Also

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 18 رُکنی پاکستان کرکٹ ٹیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *