Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کریتی سینن نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتادیا

کریتی سینن نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتادیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں بتا دیا۔

 ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ سے جب ان کے پسندیدہ اداکار کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کا فیورٹ اداکار نہ ورون دھون ہے، نہ شاہد کپور اور نہ ہی کارتک آریان ہے۔

کریتی سنن نے کہا کہ ایمانداری سے اگر بتاؤں تو مجھے سب سے زیادہ کام کرنے میں مزہ آیا تو وہ ورون دھوان اور کارتک آریان ہیں، مگر میں نے سب سے زیادہ کام پنکج تریپاٹھی کے ساتھ ہے، تو میں کہہ سکتی ہوں کہ میرا پسندیدہ اداکار یہی ہے، ہم نے تین سے چار فلموں میں ساتھ کام کیا ہے، اور ہم نے ہر ایک کو تھوڑا مختلف دیکھا ہے، بریلی کی برفی میں انہوں نے میرے والد کا کردار ادا کیا ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ  پنکج تریپاٹھی بہت ہی ورسٹائل اور لاجواب اداکار ہیں، مجھے یہ دیکھ کر بہت فخر محسوس ہوتا ہے کہ انہیں اپنے کام سے وہ پہچان ملتی ہے جس کے وہ مستحق ہیں۔

Check Also

بیٹے کا انتقال ہوا تو اہلیہ مردہ بچہ دینے کو تیار نہ تھیں، ببرک شاہ

ماضی کے مقبول اداکار، گلوکار و موسیقار ببرک شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *