Home / جاگو دنیا / مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی، مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری جہاں مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ 

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں اور ہندواڑہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نام نہاد آپریشن کے نام پر فائرنگ کر کے تین کشمیری شہید کر دیے۔

واقعے کے خلاف علاقے کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

Check Also

چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

چین نے یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *