Home / جاگو بزنس / ٹیکس ری فنڈ نہ ملنے سے ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات سے دوچار

ٹیکس ری فنڈ نہ ملنے سے ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات سے دوچار

کراچی: حکومت کو رواں مالی کے دوران محصولات کے ہدف کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

پاکستان میں دھاگا ساز صنعت سے وابستہ کارخانوں کا کہنا ہے کہ وہ مالیاتی بحران کے باعث ٹیکس ادا کرنے کے قابل نہیں ہے جس کی وجہ سے حکومت کو رواں مالی کے دوران محصولات کے ہدف کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ٹیکسٹائل صنعت کی جانب سے برآمدات کے نتیجے میں انہیں ٹیکس ری فنڈ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے تاہم معیشت کو دستاویزی بنانے کے عمل کے دوران محصولات کے مجموعی ہدف پر اس کا اثر پڑے گا۔

Check Also

اسٹاک ایکسچینج: نئے مالی سال کے پہلے دن مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے پہلے دن مثبت رجحان دکھائی دے رہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *