Home / جاگو کھیل / یاسر شاہ کا مقابلہ کرنے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی، سری لنکن کپتان

یاسر شاہ کا مقابلہ کرنے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی، سری لنکن کپتان

کراچی: 

 سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونارتنے نے کہا ہے کہ ہم نے یاسر شاہ کا مقابلہ کرنے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی۔

کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈیموتھ کرونارتنے نے کہا کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پوائنٹس کی اہمیت ہے، راولپنڈی میں کھیل کا کافی وقت بارش کی نذر ہونے پر مایوسی ہوئی لیکن امید ہے کہ کراچی میں مطلع صاف اور میچ مکمل ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ یوں تو پاکستان کے تمام بولرز باصلاحیت ہیں لیکن کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے یاسر شاہ کا مقابلہ کرنے کیلیے خاص طور پر حکمت عملی تیار کرلی ہے۔

Check Also

نوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے اسٹار ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پیرس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *