Home / جاگو کھیل / سرفراز بولرز پر چلاتے، گلے لگاتے، دعائیں کرتے لیکن میچ جتوا دیتے تھے،حسن علی

سرفراز بولرز پر چلاتے، گلے لگاتے، دعائیں کرتے لیکن میچ جتوا دیتے تھے،حسن علی

لاہور: فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد میرے کپتان رہیں گے۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں حسن علی نے کہاکہ وکٹ کیپر بیٹسمین کبھی بولرز پر چلاتے، کبھی گلے لگاتے، کبھی دعائیں کرتے لیکن ہمیں ہارے ہوئے میچ جتوا دیتے تھے، وہ ہمارے کپتان تھے، ان کیلیے دل میں بڑا احترام ہے۔

یاد رہے کہ حسن علی اور سرفراز احمد میں اختلافات کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں۔

Check Also

یورو کپ میں انگلینڈ کی سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی جیت

یورو کپ 2024 میں انگلینڈ کی ٹیم سلواکیہ کے خلاف ڈرامائی کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *