Home / Raja Zahid Khanzada (page 180)

Raja Zahid Khanzada

حکومت نے بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور مقرر کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رکن قومی اسمبلی اعجاز شاہ کو پارلیمانی امور کا وفاقی وزیر مقرر کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ننکانہ صاحب سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے بریگیڈئیر (ر) اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا جس کے بعد سیکریٹری کابینہ ڈویژن نے اعجاز …

Read More »

شوہر کے تشدد کی شکار اسماء نے بیان حلفی جمع کرادیا

لاہور: مبینہ طور پر شوہر کے دوستوں کے سامنے رقص کرنے سے انکار کرنے والی خاتون اسماء نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو بیان حلفی جمع کرادیا۔ اپنے بیان حلفی میں اسماء نے کہا کہ میرا شوہر فیصل دو دوستوں کو گھر لایا، مجھےشراب پینے اور ڈانس کرنے کو کہا جب میں نے …

Read More »

بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ میٹنگ اچانک مؤخر کردی

اسلام آباد: بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ میٹنگ اچانک مؤخر کردی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر کے ذریعے بھارت کی جانب سے میٹنگ مؤخر کیے جانے کی تصدیق کی۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ پاکستان کو بھارت کی جانب سے مذاکرات مؤخر …

Read More »

سندھ حکومت کا این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار

لاہور: سندھ حکومت نے قومی مالیاتی وسائل (این ایف سی) کی تقسیم پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرائے خزانہ اور سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں سندھ نے قومی مالیاتی وسائل (این ایف …

Read More »

وزیراعظم نے گوادر میں انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے دورے میں گوادر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور کوئٹہ میں بلوچستان ہیلتھ کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا۔ گوادر میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان، چینی سفیر اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ …

Read More »

مدھر آواز اور موسیقی میں منفرد پہچان، راحت فتح کیلئے آکسفورڈ کی ’اعزازی ڈگری‘

لندن: مداحوں کو اپنی دلکش آواز کے سحر میں جکڑنے والے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو لندن آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے ’اعزازی ڈگری‘ سے نوازا گیا۔ راحت فتح علی خان کے سُروں کا جادو پاکستان اور بھارت سمیت اور دنیا کے کونے کونے میں پھیلا ہوا ہے، صوفی …

Read More »

مہوش حیات کی چھلاوہ میں رنبیر اور ہمایوں سعید

چھلاوہ میں ہمایوں سعید اور رنبیر کپور کی جھلک کیسے آگئی؟مہوش حیات کی چھلاوہ کمزور کیوں لگ رہی ہے ؟ چھلاوہ میں کیا مہوش ‘لوڈ ویڈنگ ‘اور ‘پنجاب نہیں جاؤںگی ‘کی طرح ہی سب سے الگ سب سے جدا نظر آئیں؟ کیا مہوش حیات کی فلم کے اس ٹیزر کا …

Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

ابوظہبی: آسٹریلیا نے پاکستان کو مسلسل تیسرے ایک روزہ میچ میں شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔  کینگروز کے 267 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 45 ویں اوور میں 186 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 80 …

Read More »

بال ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ آسٹریلوی کرکٹر اسمتھ اور وارنر کی ایک سالہ پابندی ختم

کینبرا: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی بال ٹیمپرنگ کیس میں ایک سال کی پابندی آج ختم ہوگئی۔ جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد دونوں کرکٹرز کو 12 ماہ کی پابندی …

Read More »

کراچی فٹبال ٹورنامنٹ میں لیاری کی خواتین کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی

کراچی میں فٹبال سے جنون کی حد تک شوق رکھنے کی وجہ سے منی برازیل کہلائے جانے والے علاقے لیاری کی خواتین اس کھیل کو فروغ دینے کیلئے میدان میں آگئیں۔ کراچی کیمپ سے فٹبال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے میچز میں لیاری کی خواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے حصہ …

Read More »