Home / Raja Zahid Khanzada (page 200)

Raja Zahid Khanzada

پنجاب حکومت کا نواز شریف کو اسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

لاہور: پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں کی تجویز پر سابق وزیراعظم نواز شریف کو اسپتال میں داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کو آج کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت کی جانب سے العزیزیہ …

Read More »

جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحافی سراپا احتجاج

کراچی: میڈیا ہاؤسز اور مختلف اداروں سے ملازمین کی جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف جوائنٹ ورکرز ایکشن کمیٹی میدان میں آگئی اور ملک گیر احتجاجی دھرنوں کا آغاز کردیا گیا۔ ایک روز قبل کراچی کے احتجاجی کیمپ اور دھرنے میں صحافتی تنظیموں، ٹریڈ یونینز، سول سوسائٹی، …

Read More »

وزیراعظم کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ‘جب تک عثمان بزدار پر عمران خان …

Read More »

ہیوسٹن میں سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ، سندھی رہنماؤں کا سید کو زبردست خراج تحسین، سندھی قومی ترانہ پر حاضرین احترامناً کھڑے ہوگئے۔

  ہیوسٹن میں سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ، سندھی رہنماؤں کا سید کو زبردست خراج تحسین، سندھی قومی ترانہ پر حاضرین احترامناً کھڑے ہوگئے۔  رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ  سندھ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں پر تشویش، اقوام متحدہ، کینڈین پارلیمنٹ، امریکی کانگریس اور جینوا کا دروازہ کھٹکھٹارہے ہیں۔ …

Read More »

وفاقی حکومت نے 6 ماہ میں 2 ارب 31 کروڑ ڈالر کا غیرملکی قرض لیا

اسلام آباد: اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ 6 ماہ میں 2 ارب 31 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے دسمبر میں 42 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز کا قرض لیا۔ وفاقی حکومت کو جولائی سے دسمبر تک …

Read More »

رواں مالی سال ترقی کی شرح ہدف سے 2 فیصد کم رہے گی: اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال میں معاشی نمو کا ہدف 6.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا لیکن یہ 4 سے 4.5 فیصد رہے گی جب کہ بجٹ خسارے کا ہدف …

Read More »

ویب سیریز کے مواد پر تنقید: کیا فہد مصطفیٰ کی ‘ٹائمنگ’ غلط تھی؟

ہمارے شوبز اسٹارز اکثر و بیشتر مختلف موضوعات پر بات کرتے نظر آتے ہیں، جن میں سے اکثر کے موقف کو درست تسلیم کیا جاتا ہے اور متعدد کو تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، ایسا ہی کچھ اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کے ساتھ بھی ہوا، جنہوں …

Read More »

مجھے ساتھی اداکارہ نے زہر دینے کی کوشش کی: ریما کا انکشاف

پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریما خان نے ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دینے کی کوشش کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلم اسٹار ریما خان نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی اور یہ کوشش ایک دوسری اداکارہ …

Read More »

’رنویر‘ اور ’ٹوٹل دھمال‘ کی لکا چھپی

بالی وڈمیں 2019 کی پہلی 200کروڑ فلم بننے کیلئے ’گلی بوائے‘، ’ٹوٹل دھمال‘ اور ’لُکاچھپی‘ کے درمیان سخت مقابلہ ہوگا۔ ویسے یہ تینوں فلمیں سو سو کروڑ کا بزنس کرنے کیلئے فیورٹ ہیں لیکن ان میں سے دو سو کروڑ کمانے کا کمال ’ٹوٹل دھمال‘ میں ہی نظر آرہا ہے۔ …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا اعلان

سڈنی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے سڈنی میں مینز اینڈ ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخوں کا اعلان کیا جو آئندہ برس آسٹریلیا میں ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد 18 اکتوبر …

Read More »