Home / Raja Zahid Khanzada (page 230)

Raja Zahid Khanzada

زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 7.28 ارب ڈالر رہ گئے: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک ہفتے میں 17 کروڑ ڈالر بیرونی قرض اور دیگر ادائیگیاں کی گئیں۔ مرکزی بینک کے مطابق زر مبادلہ کے …

Read More »

رنویر شادی کے بعد ’دپیکا ڈوسا‘ کھانے کیلئے بے تاب

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون دولہا رنویر سنگھ اپنی بیگم کے نام پر بننے والی بھارتی ڈش ڈوسا کھانے کے لیے بے تاب ہیں۔ گزشتہ روز دپیکا نے ٹوئٹر پر ایک ہوٹل کے مینیو کی تصویر شیئر کی جس میں چنائے کی مشہور ڈش ڈوسے کا نام دپیکا پڈوکون لکھا ہوا تھا۔ …

Read More »

‘ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا’ میں انیل، سونم کی کیمسٹری پرفیکٹ رہی: ہدایتکار

بالی وڈ کی نئی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ سال کی سب سے منفرد رومانوی کہانی ہوگی، جس میں انیل کپور اپنی صاحبزادی سونم کپور کے ساتھ پہلی مرتبہ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ شیلی چوپڑا کی ہدایات …

Read More »

’گُلی بوائے‘ کا ‘اصلی ہپ ہاپ’ منظرعام پر

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے گزشتہ سال کا اختتام فلم ’سمبا‘ کی کامیابی سے کیا اور اب نئے سال کے آغاز میں فلم ’گُلی بوائے‘ کے شاندار ٹریلر سے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔ رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’گلُی بوائے‘ کا منفرد …

Read More »

آسٹریلیا نے بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

سڈنی: آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ایرون فنچ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے، ٹیم سلیکٹرز نے ون ڈے سیریز کے لیے 14 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جب کہ کئی …

Read More »

سڈنی ٹیسٹ: بھارت نے 7 وکٹوں پر 622 رنز بنا کر پہلی اننگز ڈکلئیر کردی

سڈنی ٹیسٹ میں بھارت نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 622 رنز بنا کر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی اور دوسرے دن کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 24 رنز بنالیے۔ سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی بھارتی بلے بازوں کے نام رہا جنہوں نے …

Read More »

ویرات کوہلی کو ‘کڑک ناتھ چکن’ کھانے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک زرعی تحقیقی سینٹر نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ‘گرلڈ چکن’ کے بجائے ‘کڑک ناتھ چکن’ کھائیں۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس گوراو کپور کے ایک یوٹیوب شو ‘بریک فاسٹ وِد چیمپیئن’ میں ویرات کوہلی نے …

Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان بولنگ لائن کے سامنے پروٹیز بلے باز ڈٹ گئے

نیو لینڈز: جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے۔  جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ اور تھیونس ڈی بریون نے 123 رنز سے دوسرے روز کھیل کا آغاز کیا تو آملہ اپنے انفرادی اسکور میں کوئی اضافہ کیے بغیر 24 رنز پر محمد عباس …

Read More »

اسٹار فٹبالر کاکا اور لوئیس فیگو 10 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے

فٹبال کے دو عالمی اسٹار کاکا اور لوئیس فیگو آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ برازیل کے کاکا اور پرتگال کے سابق کپتان لوئیس فیگو  10 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے جس کے بعد وہ کراچی اور لاہور میں مداحوں سے ملیں گے اور ورلڈ سوکر اسٹارز کا افتتاح بھی …

Read More »

جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں یوم تقدس منایا جارہا ہے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کے خلاف آج یومِ تقدّس منایا جارہا ہے۔ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ وادی میں آج یومِ تقدّس منانے کا اعلان کیا تھا۔ یومِ تقدس بھارتی فورسز کی جامع مسجد …

Read More »