Home / Raja Zahid Khanzada (page 231)

Raja Zahid Khanzada

امریکا کی 2 مسلم خواتین ارکان کانگریس نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھالیا

واشنگٹن: امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں منتخب ہوکر پہلی مرتبہ کانگریس پہنچنے والی دو مسلمان خواتین راشدہ طلائب اور الہان عمر نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھالیا۔ دونوں خواتین نے ڈیموکریٹس امیدوار کے طور پر انتخاب لڑا تھا۔ 37 سالہ الہان عمر نے ریاست منی سوٹا کے حلقے …

Read More »

افغان فورسز کا مختلف صوبوں میں آپریشن، 52 عسکریت پسند ہلاک

کابل: افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف صوبوں میں آپریشن کے دوران 52 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  افغان نیوز ایجنسی خاماں پریس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے مختلف گروہوں اور داعش خراسان کیخلاف کارروائیاں کیں۔ رپورٹ کے مطابق جن صوبوں میں آپریشنز …

Read More »

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرکے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا جب کہ کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ بھی پکڑا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان کے گاؤں برکلئے میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے …

Read More »

بلوچستان میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا

بلوچستان میں غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور صرف کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللہ میں حالیہ اسکریننگ کے دوران 40 فیصد سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار پائے گئے۔ صورت حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت بلوچستان …

Read More »

کرپشن کے الزامات: رانا ثناء کا شیخ رشید کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان

لاہور: پنجاب کے سابق وزیر قانون اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کے خلاف ریفرنس قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کو بھیجنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ‘میں اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

شیخ رشید کا شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سے بنانے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیرریلوے شیخ رشید نے شہبازشریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنائے جانے پر اپنی ہی اتحادی حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ فوجی عدالتوں کو دو سال کی ایکسٹینشن دیے جانے کا …

Read More »

ایک درخواست پر پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں، کیا نیب کے علاوہ سب چورہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں اسپتالوں کی کمی کے مقدمے میں چیف جسٹس نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے کیا کام شروع کردیا ہے، ایک درخواست پر پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں، کیا نیب کے علاوہ سب چور ہیں، سپریم …

Read More »

اٹھارہویں ترمیم پر سماعت: رضا ربانی کی فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹھارہویں ترمیم میں صوبائی اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سینیٹر رضا ربانی کی اس معاملے پر فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ عدالت اٹھارہویں ترمیم کا جائزہ نہیں لے رہی بلکہ …

Read More »

ملتان میں دوران زچگی انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ

  ملتان کے بنیادی مرکز صحت درانہ لنگانہ میں 17 اگست کو شبیر اپنی حاملہ اہلیہ شازیہ کو لے کر پہنچا جہاں میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سدرہ کرن نے خاتون کی نارمل ڈلیوری کی، شبیر کا کہنا ہے کہ دوران ڈلیوری ڈاکٹر سدرہ کی بے احتیاطی سے بچی کو اس قدر …

Read More »

قومی بچت اسکیم پر منافع 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: قومی بچت اسکیم پر منافع 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ قومی بچت اسکیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بہبود، پنشن اور شہداء فیملی سرٹیفیکٹ پر منافع 2.14 فیصد بڑھا دیا گیا ہے جس کے بعد  منافع 14.28 فیصد ہوگیا۔ اعلامیے میں بتایا …

Read More »