Home / Raja Zahid Khanzada (page 233)

Raja Zahid Khanzada

نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی۔ سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کے 24 دسمبر کے فیصلے …

Read More »

لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر پر حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک

لورالائی: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی ایف سی ٹریننگ سنٹر لورالائی کے رہائشی اور انتظامی کمپاونڈ پر حملے کی کوشش ناکام بنا کر چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دہشت گردوں نے …

Read More »

بارڈ کوڈ اسکیننگ کے ساتھ پاکستان کی پہلی اسمارٹ قبر

پاکستان میں پہلی مرتبہ قبر پر بار کوڈ کے ذریعے اس میں مدفن مردے کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے۔ یہ پاکستان میں جزام کا علاج کرنے والی جرمن ڈاکٹر ڈاکٹر رتھ فاؤ کی قبر ہے جو بظاہر دوسری قبروں کی طرح ہے لیکن اس …

Read More »

بالی وڈ اداکار قادر خان مداحوں سے بچھڑ گئے

کینیڈا: بالی وڈ کے نامور اداکار قادر خان شدید علالت کے بعد کینیڈا میں انتقال کرگئے۔ 81 سالہ قادر خان دماغی مرض سپرا نیوکلیئر پالسی (Progressive Supranuclear Palsy) میں مبتلا اور کافی دنوں سے کینیڈا کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ رات اداکار کی حالت تشویش ناک ہوئی، جس کے …

Read More »

دنیا بھر میں سال 2019 کا شاندار استقبال: آتشبازی کا مظاہرہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاندار جشن مناتے ہوئے سال 2019 کا استقبال کیا گیا جس کے لیے ہر ملک میں خصوصی طور پر انتظامات کیے گئے۔  نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کے آغاز پر شاندار آتشبازی سے سال نو کو خوش آمدید کہا گیا، گھڑی پر …

Read More »

امریکی فوج نے سال نو پر بم برسائے جانے کے بیان پر معافی مانگ لی

واشنگٹن: امریکی فوج نے سال 2019 کے موقع پر کی جانے والی اپنی ایک ٹوئٹ پر معافی مانگ لی۔ امریکی فوج نے سال نو پر ایک تصویر جاری کی تھی جس میں ایک جہاز کو بم برساتے دکھایا گیا۔ ٹوئٹ میں امریکی فوج کے ترجمان کی جانب سے لکھا گیا …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2019 کا پہلا سورج نئی امیدوں، خوشیوں کی نوید لیے طلوع

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2019 کا پہلا سورج نئی امیدوں، امنگوں اور خوشیوں کی نوید لیے طلوع ہوگیا۔ رات گئے ملک کے مختلف شہروں میں سال نو کو شاندار آتش بازی کے ساتھ بھرپور طریقے سےخوش آمدید کہا گیا۔ کراچی میں دو دریا کے مقام پر سندھ حکومت اور پولیس …

Read More »

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، اسکول و کالجز کھل گئے

کراچی: سندھ میں موسم سرما کی 10 روزہ چھٹیاں ختم ہوگئیں جس کے بعد تمام اسکول و کالجز کھل گئے۔ صوبے بھر کے نجی اور سرکاری اسکول اور کالجز میں آج سے معمول کے مطابق تدریسی عمل کا سلسلہ ایک مرتبہ پھر شروع ہوگیا تاہم موسم قدرے سرد ہونے کے …

Read More »

خوش آمدید 2019 — پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا جشن

پاکستان سمیت پوری دنیا میں لوگوں نے سال نو 2019 کو بھرپور انداز میں خوش آمدید کہا۔ رات 12 بجتے ہی دنیا کے تقریباً سبھی ممالک میں سال نو کا جشن منایا گیا اور شاندار آتش بازی کے مظاہروں سے آسمان پر ہر طرف رنگ ہی رنگ بکھر گئے۔ سال …

Read More »

غربت، جہالت، نا انصافی اور کرپشن کیخلاف جہاد نئے سال کے عزائم ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کے موقع پر غربت، جہالت، ناانصافی اور کرپشن جیسی چار برائیوں کے خلاف جہاد کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے لکھا، ‘ ہمارے نئے سال کا عزم ملک کی چار برائیوں …

Read More »