Home / Raja Zahid Khanzada (page 232)

Raja Zahid Khanzada

چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کمرشل قرضہ دے گا، ذرائع وزارت خزانہ

اسلام آباد: چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کمرشل قرضہ دے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین سے قرض کے حصول کیلئے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے ملنے والا قرض 8 فیصد شرح سود پر ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ چین نے …

Read More »

قادر خان، گبر سے بڑے ولن اور مقدر کے سکندر!

بالی وڈ نامور اداکار قادر خان دنیا سے رخصت ہوگئے لیکن وہ اپنے مداحوں کی یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ بالی وڈ کے باکس آفس پر 1975 سے 2005 تک کسی بھی ہیرو کی حکمرانی رہی ہو لیکن اُس ہیرو کی حکمرانی کی سلطنت بننے اور قائم رہنے میں …

Read More »

اسٹارز نے نئے سال کا جشن کیسے منایا؟

نئے سال 2019 کو سب نے اپنے اپنے انداز سے خوش آمدید کہا اور خوشیاں منائیں۔ ایسے میں سلیبرٹیز کیسے پیچھے رہتیں، پاکستانی شوبز اسٹارز اور بالی وڈ کی نامور شخصیات نے بھی نئے سال کا جشن بھرپور انداز میں منایا اور صرف یہی نہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی رینکنگ میں شامل ابتدائی 8 ٹیمیں 2020  میں آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرچکی ہیں جب کہ بنگلادیش اور …

Read More »

سال 2018: بھارت کیلئے ڈریم ایئر، آسٹریلیا کیلئے خوفناک ثابت ہوا

سال 2018 کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم چھائی رہی، جب کہ آسٹریلیا کے لیے یہ سال خوفناک ثابت ہوا اور انگلینڈ نے بھی خوب کامیابیاں سمیٹیں تاہم پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا اور بنگلادیش کی کارکردگی ملی جلی رہی۔ تمام ٹیموں کی کارکردگی کا سالانہ چارٹ دیکھا جائے …

Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: ٹیم سلیکشن پر سرفراز اور کوچ مکی آرتھر میں ٹھن گئی

کیپ ٹاؤن: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم سلیکشن پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور کوچ مکی آرتھر میں ٹھن گئی۔ ذرائع کے مطابق کپتان سرفراز احمد نے اسد شفیق کو ڈراپ کرنے سے انکار کردیا ہے اور کپتان کو سینئیر کھلاڑیوں کی مکمل …

Read More »

ٹیم انتظامیہ کا اسد شفیق اور اظہر علی کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہ

قومی ٹیم کی انتظامیہ نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود سینئر بیٹسمینوں اسد شفیق اور اظہر علی کو ایک اور لائف لائن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسد شفیق کیپ ٹاون ٹیسٹ میں 2013میں سنچری بنا چکے ہیں، موجودہ ٹیم میں اسد شفیق واحد بیٹسمین …

Read More »

امریکا: وائلڈ لائف پارک میں شیر نے حملہ کرکے خاتون ملازم کو ہلاک کردیا

واشنگٹن: امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے شہر برلنگٹن کے وائلڈ لائف پارک میں شیر نے حملہ کرکے ایک خاتون ملازم کو ہلاک کردیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پارک کا عملہ شیر کے پنجرے کی صفائی کر رہا تھا کہ پنجرے کے بند حصے سے شیر اچانک وہاں …

Read More »

2018 میں 375 کشمیری شہید، بھارتی فوج مظالم میں اسرائیل سے بھی آگے نکل گئی

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے سال 2018 میں بھی مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھا جس میں 375 نہتے کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔ بھارت نے ریاستی دہشت گردی میں اسرائیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، سال 2018 میں اسرائیلی فوج نے 312 فلسطینیوں کی جان …

Read More »

ای سی سی کی پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی بحالی کیلئے حکمت عملی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کسانوں کویوریا کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سال بھر یوریا پلانٹس کو آپریشنل رکھنے کی منصوبہ کرنے اور وزارت صنعت و پیداوار کو کراچی میں واقع پاکستان مشین ٹول فیکٹری کی بحالی کے لیے حکمت عملی وضع کرنے کی بھی …

Read More »