Home / جاگو کالمز (page 5)

جاگو کالمز

علائو الدین ہمدم خانزادہ…محبتوں کے سفیر

جب بھی آغاز کار کرتے ہیں ذکر پروردگار کرتے ہیں پھر درود و سلام آقاۖ پر ہم عقیدت گزار کرتے ہیں یہ علائوالدین ہمدم خانزادہ صاحب پر تنقیدی یا تجزیاتی مضمون نہیں!ان کا ایک تعارفی شذرہ ہے،ایک اجمالی خاکہ! آنکھوں میں اداسی ہے مگر لب پہ ہنسی ہے یہ زندگی …

Read More »

تیسری عالمی جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات

ترقی کی رفتار جہاں انسانی دنیا کو فوائد سے ہمکنار کر رہی ہے وہیں یہ دنیا اس ترقی کے باعث خطرات کی زد میں ہے صدیوں سے ہونے والی تحقیقات کے نتیجہ میں آج کا انسان ترقی کی بلندیوں کو چھو رہا ہے ہزاروں میلوں پر پھیلے دنیا کے کرہ …

Read More »

پاکستان میں ریاست کے اندر موجود ریاست سے جنگ

پاکستان میں سیاسی فضا میں باوجود نواز شریف کو عدالت کے ذریعہ نااہل کرانے کی گرمی کی حدت برقرار ہے۔اسٹبلشمنٹ کی جانب سے پاکستان میں جمہوری حکومت کو کمزور کرنے کا عمل جو کہ گذشتہ 70سالوں سے جاری ہے اس نے مزید شدت اختیار کر لی ہے ایک طرف پھر …

Read More »

پاکستان جیسا میں نے دیکھا…!!

اس بار پاکستان جانے کا اتفاق ہوا امریکہ سے دبئی اور پھر کراچی ایک دن قیام کے بعد اپنے دوستوں اور کزن توصیف خان،وسیم خانزادہ،وسیم تنولی،فیصل انوار کے ہمراہ خوبصورت وادیوں اور سرسبز زمین سے مالا مال زمین ناران ، کاغان اور ان پہاڑیوں پر سجی جھیل سیف الملوک جانے …

Read More »

ہیوسٹن میں کراچی کلب کی جانب سے گیت و غزل کا پروگرام

امریکہ میں آباد پاکستانی خاندانوں کی زندگیاں بے پناہ مصروفیات کے باعث مشینی سی بن کر رہ گئی ہیں ۔ترقی کی دوڑ میں اور خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں خاندان اس کے لیے کافی قربانیاں دیتے ہیں وہ ان مصروفیات کے باعث سماجی زندگی سے تقریبا کٹ …

Read More »

پناما کیس کا تماشہ اور عوام

خدا خدا کر کے ایک عرصہ سے پاکستان کی عدالتوں میں چلنے والا پاناما کیس اختتام پذیر ہوا اس دوران پاکستانیوں کی محفلوں میں جہاں بھی جانا ہوتا ہر کوئی مجھ سے یہ سوال کرتا کہ آئندہ کیا ہو گا…؟ ویسے بھی یہ مقدمہ ایک عرصہ سے عوام الناس کے …

Read More »

سندھیوں کی نمائندہ فلاحی تنظیم سندھی ایوسی ایشن (سنا)کا33واں سالانہ کنونشن

سندھی ایسوسی ایشن آف شمالی امریکہ(سنا) امریکہ اور کینیڈا میں بسنے والے پاکستانی سندھیوں کی فلاحی سماجی اور کلچرل تنظیم ہے جو کہ گزشتہ 33سالوں سے یہاں امریکہ میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے یہ تنظیم پاکستان میں خصوصا سندھ میں فلاح و بہبود کے کاموں میں بڑھ چڑھ …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا نعرہ مستانہ

 کچھ ہی روز ہوئے کہ میں نے پاکستان سے آنے ہوئے ایک با خبر صحافی دوست سے سندھ کے شب و روز پر بات چیت کرتے ہوئے ذوالفقار جونیئر کے بارے میں پوچھا تو اس نے کہا: “ذوالفقارعلی بھٹو جونیئرسندھ کے جنگل، پہاڑ اور دریا کا سفر کرتا دیکھا گیا …

Read More »

ٹرمپ کی مقبولیت کا گرتا ہوا گراف اور آنیوالے مڈٹرم انتخابات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب اقتدار کی باگ دوڑ سنھبالی تو ان کی مقبولیت کی شرح 40فی صدی تھی اس طرح سابق صدر باراک اوباما نے 2009میں جب اقتدار اسنھبالا تھا تو اس کے مقابلے میں ٹرمپ کی شرح نصف تھی جبکہ اوباما جب اول ہائوس سے رخصت ہو …

Read More »

فوجی عدالتوں کے ذریعہ انصاف کا حلالہ

پاکستان میں ہزاروں انسانی زندگیوں کو ختم کرنے والوں کیلئے ضروری ہے کہ ملک میں عدل اور انصاف ہو پاکستان کی ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہاں رہنے والے شہریوں کے جان و مال کو وہ یقینی بنائیں اور معصوم انسانی جانوں کو پل بھر میں گوشت کے چھتڑوں …

Read More »