Home / جاگو کالمز (page 4)

جاگو کالمز

نیا پاکستان اور جھوٹی جمہوریت کا کھیل تماشہ

نیا پاکستان اور جھوٹی جمہوریت کا کھیل تماشہ  تحریر : راجہ زاہد اختر خانزادہ ٰؒلیڈر وہی ہوتا ہے جو ناکامی کے سمندر سے گوہر نایاب تلاش کرتا ہے اور مایوسی کی گھٹا ٹوپ وادیوں میں امیدوں کے چراغ روشن کرکے قوم کو حونصلہ عطا کرتا ہے پاکستان میں جو سیاسی …

Read More »

سائبر سردجنگ کے نقارے اور امریکہ کی حکمت عملی

امریکی وزیر دفاع جم میٹس ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں وزیر دفاع کے عہدے پر فائز ہیں جو کہ جنوری 2017ء کو اس منصب پر فائز ہوئے تھے یہ عہدہ سنھبالنے کے بعد انہوں نے جب امریکہ کی نئی حکمت عملی کا اعلان کیا تو ان کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ڈیلس میں جاگو ٹائمز نیوز کی تیسری سالگرہ اور سرو سنگیت

انڈیا سے معروف بین الاقوامی سارنگی نواز فنکار پنڈت ملندریکر اور ان کے صاحبزادے یدنیش ریکر ڈیلس میں وکی انٹرٹینمنٹ کے وقار چشتی اور مادھوری کے مہمان تھے ان کے توسط سے انہوں نے یہاں ڈیلس کثیر الاشاعت اخبار دی جاگو ٹائمز نیوز کی تیسری سالگرہ کے پروگرام میں شرکت …

Read More »

اے پارلیمنٹ تیرا کالا منہ

پاکستان میں سیاست کی دھماچوکڑیاں اپنے عروج پر ہیں سینٹ کے انتخابات ہوں کے چیئرمین کا انتخاب یا اس سے قبل سیاسی رہنمائوں پر کالک پھینکے جوتا پھینکنے کے واقعات ان سب عوامل سے پاکستان میں مستقبل کی سیاست میںہونے والے منفی رجحانات ابھی سے کھل کر سامنے آ رہے …

Read More »

شاید کہ تیرے دل میں اتر جائےمیری بات…ہماری کمیونٹی اور ووٹ کااستعمال

میں گزشتہ دو دہائیوں سےامریکہ میں مقیم ہوں امریکہمیں رہنے والی ہماری مسلمانکمیونٹی مسلسل یہ شکایتکرتی چلی آ رہی ہے کہ امریکہورلڈ ٹریڈ سینٹر نائین الیونکا واقعہ ہونے بعد سب کچھتبدیل ہو گیا ہے شکایات کےانبار ان کے پاس موجود ہوتےہیں مگر جب ان سے یہ معلومکیا جائے کہ آپ …

Read More »

مُلا ملڑی کا سماج اور عاصمہ جہانگیر

مُلا اور ملٹری والے مردانہ سماج میں راج کرتے ہوئے خداؤں کو للکارتی،وعظوں اور فتویٰ فروشوں کو بے نقاب کرتی ہوئی عاصمہ جہانگیر واقعی خزاں میں بہار کا رنگ لے کر پیدا ہوئی مگر 66سالوں کی جہد مسلسل کے بعد وہ اپنے کروڑوں چاہنے والوں کو یادوں کی اندھیری گہرائیوں …

Read More »

کیا مسلمان واقعی عنقریب راکھ میں تبدیل ہو جائیں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار کی باگ دوڑ سنھبالنے کے بعد مسلمانوں کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا ہوا ہے یہ ان کی پالیسوں کا حصہ ہے یہی وجہ ہے کہ مسلمان دنیا میں آباد ان سے کسی خیر کی امید نہیں کرتے ٹرمپ نے اپنے دور اقتدار میں …

Read More »

خواتین کی ترقی میں آپا مریم نوحانی کا کردار

دنیا میں سپہ سالاری کی تاریخ میں اپنا نام رقم کرنے والے اور لاطینی امریکی تاریخ میں گہرے اثرات مرتب کرنے والے فرانس کے حکمران نپولین بونا پارٹ کا کہنا ہے کہ”تم مجھے تعلیم یافتہ مائیں دو میں تمہیں اچھی قوم دونگا”ان کے اس قول سے ظاہر ہوتا ہےکہ تعلیم …

Read More »

فوج اور اسٹبلشمنٹ کو لولے لنگڑے حکمران کی تلاش

جوں جوں انتخابات قریب آ رہے ہیں پاکستان کی سیاست میں اسہی طرح وقفہ وقفہ سے بھونچال جاری وساری ہے سینٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے گزشتہ دنوں سینیٹر اقبال حیدر کی یاد میں منعقد ایک تعزیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں وفاق کے اوپر گہرے سیاہ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

اگست کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے بارے میں اپنے پہلے خطاب میں جوپالیسی بیان کی اس کی بابت جو معلومات مجھے حاصل ہویں ان کو آپ کے علم میں لانا اس لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ امریکہ کی یہ پالیسی جنوبی ایشیا کی مجموعی صورتحال کا احاطہ کرتی …

Read More »