پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے مزید 977 کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 33 ہزار 970 ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …
Read More »