Home / جاگو کھیل / بولر کا ریویو ضائع ہونے پر علیم ڈار کا دلچسپ ردعمل

بولر کا ریویو ضائع ہونے پر علیم ڈار کا دلچسپ ردعمل

 کراچی: 

 اسلام آباد یونائیٹڈ سے پی ایس ایل میچ کے دوران کراچی کنگز کا ریویو ضائع ہونے پر امپائر علیم ڈار نے انتہائی دلچسپ انداز میں ردعمل دیا۔

تجربہ کار امپائر نے اسلام آباد کے آصف علی کیخلاف ایل بی ڈبلیو کی زوردار اپیل کو رد کردیا،کراچی نے فیصلے کے خلاف ریویو لیا، ٹیکنالوجی نے بھی سینئر میچ آفیشل کے فیصلے کی تائید کردی، جس پر علیم نے کراچی کنگز کے پلیئرز کی جانب دیکھتے ہوئے اپنا فیصلہ درست ہونے پر مکا لہرا کرخوشی کا اظہار کیا، ان کی فوٹیج پر دلچسپ کمنٹس کیے جارہے ہیں۔

Check Also

یورو کپ، انگلینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *