Home / جاگو کھیل / ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل خطرے میں پڑگیا

ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل خطرے میں پڑگیا

لاس انجلس: 

امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کا خوفناک کار حادثے کے بعد گالف مستقبل ہی خطرے میں پڑگیا۔وہ منگل کو پیش آنے والے اس حادثے میں زندہ تو بچ گئے مگر دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں، جنھیں جوڑ دیا گیا اور وہ روبصحت ہیں، ٹائیگرووڈز اس سے قبل کمر اور گھٹنوں کی سرجریز بھی کروا چکے ہیں، تازہ ترین چوٹوں کے بعد ان کی کھیل میں واپسی پر شکوک کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔

Check Also

پاکستانی کھلاڑیوں کی گراؤنڈ میں گدے لگا کر کیچنگ پریکٹس

پاکستان شاہینز اور ریڈ بال فارمیٹ کے کھلاڑیوں نے کیمپ میں غیر معیاری گراؤنڈ پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *