Home / جاگو کھیل / آئی سی سی کی چیئرمین شپ ایک بار پھر بارکلے کو مل جائے گی

آئی سی سی کی چیئرمین شپ ایک بار پھر بارکلے کو مل جائے گی

میلبورن: آئی سی سی کی چیئرمین شپ ایک بار پھر گریگ بارکلے کو مل جائے گی۔

گریگ بارکلے پہلی بار اس عہدے پر دسمبر 2020 میں فائز ہوئے تھے، نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹاپ کرکٹ آفیشل مزید 2 برس کے لیے ذمہ داری سنبھالیں گے

زمبابوے کے ڈاکٹر تیوانگوا مکھولانی ان کیخلاف کاغذات نامزدگی جمع نہیں کراپائے، وہ ممکنہ طور پر دستبردار ہوجائیں گے، نئے چیف کا چناؤ ہفتے کو میلبورن میں آئی سی سی اجلاس میں ہوگا۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *