Home / جاگو کھیل / ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیا کپ 2023ء کے میچز کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔

لاہور میں ایشیا کپ کے میچز 3، 5 اور 6 ستمبر کو ہوں گے۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم بھی 23 اگست کو کراچی پہنچ گئی تھی۔

پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں شیڈول ہے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *