Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 12 کروڑ 32 لاکھ شیئرز کے سودے طے

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 12 کروڑ 32 لاکھ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 215 پوائنٹس کی کمی سے 45491 پوائنٹس پر بند ہوا۔

حصص بازار میں 12 کروڑ 32 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب 68 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 38 ارب روپے کم ہوکر 6767 ارب روپے ہے۔

Check Also

علی امین بھڑکیں مارتے رہتے ہیں، پرویز خٹک کا وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل

سابق وفاقی وزیر و سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *