Home / جاگو کھیل / سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سری لنکا انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی۔

سری لنکا انڈر 19 ٹیم دورہ پاکستان میں چار روزہ اور 5 ون ڈے میچز کھلے گی۔

سیریز کا چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچ ون ڈے میچز کی سیریز 22 اکتوبر سے شروع ہوگی

 

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …