Home / جاگو کھیل / کین ولیمسن مکمل صحتیاب، ورلڈ کپ میچز کھیلیں گے

کین ولیمسن مکمل صحتیاب، ورلڈ کپ میچز کھیلیں گے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن انجری سے مکمل صحت یاب ہو گئے۔

کین ولیمسن 13 اکتوبر کو چنئی میں بنگلا دیش کے خلاف میچ میں ایکشن میں ہوں گے۔

واضح رہے کہ انجری کی وجہ سے کین ولیمسن ورلڈ کپ کے ابتدائی 2 میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

ان میچز میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم نے کی تھی۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *