Home / جاگو کھیل / ستمبر میں کارکردگی کی بنیاد پر شُبمن گِل پلیئر آف دی منتھ قرار

ستمبر میں کارکردگی کی بنیاد پر شُبمن گِل پلیئر آف دی منتھ قرار

بھارت کے بیٹر شُبمن گِل کو ستمبر کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔

شُبمن گِل کو ستمبر میں کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں سری لنکا کی چیماری اتھاپتھو ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار پائیں۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *