Home / جاگو کھیل / ٹیم نے مقابلہ کیا، شکست سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

ٹیم نے مقابلہ کیا، شکست سے مایوسی ہوئی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے مقابلہ کیا لیکن شکست سے مایوسی ہوئی ہے۔

ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے سنسنی خیز مقابلے کےبعد 1 وکٹ سے شکست پر بابراعظم نے ردعمل دیا اور کہا کہ 10 سے 15 رنز کم بنائے۔

انہوں نے کہا کہ شکست سے پوری ٹیم کو مایوسی ہوئی، اگلے میچز میں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *