Home / جاگو کھیل / شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان مقرر

اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے نائب کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ 

شاہین آفریدی دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود کے نائب ہوں گے۔

واضح رہے کہ شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں۔

اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Check Also

یورو کپ، انگلینڈ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *