Home / جاگو بزنس / روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک تبادلہ میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ  5 پیسےکم ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 5 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالرکا بھاؤ 283  روپے 21 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ اس سے قبل 283  روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 284 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔

Check Also

علی امین بھڑکیں مارتے رہتے ہیں، پرویز خٹک کا وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل

سابق وفاقی وزیر و سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *