Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 925 پوائنٹس گرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 925 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1521 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 925 پوائنٹس کم ہوکر 65204 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں ایک ارب 89 کروڑ شیئرز کے سودے 24.59 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 87 ارب روپے کم ہوکر 9455 ارب روپے ہے۔

Check Also

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *