Home / جاگو کھیل / برازیل کے سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو کا ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار

برازیل کے سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو کا ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار

برازیل کے سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو نے ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔

رونالڈو سے سوشل میڈیا اسٹار ڈیرن جیسن نے سوال پوچھا کہ کیا آپ ویرات کوہلی کو جانتے ہیں؟

سابق لیجنڈری فٹبالر رونالڈو نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں میں نہیں جانتا انہیں۔

ڈیرن جیسن نے رونالڈو کو اشارہ بھی دیا کہ وہ کرکٹ پلیئر ہیں۔

رونالڈو نے کہا کہ وہ یہاں برازیل میں اتنا مشہور نہیں ہے۔

ڈیرن جیسن نے انہیں بتایا کہ وہ بابر اعظم کی طرح کافی مشہور ہیں۔

ڈیرن جیسن نے کوہلی کی تصویر دکھائی تو رونالڈو بولے ہاں ان کو دیکھا ہے۔

Check Also

بھارتی ٹیم کا استقبال: روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *